سعودی عرب میں اونٹوں کا بھی لگژری ہوٹل کھل گیا

سعودی عرب میں اونٹوں کے لئے دنیا کا پہلا اوپن ائیرلگژری ہوٹل سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کھلے صحرا میں کورونا کی احتیاطی تدابیرکے ساتھ بنائے گئے اونٹوں کے اوپن ائیرہوٹل تتمان میں ایک رات مزید پڑھیں

سر کے بال کاٹتے وقت پانی کی کمی ہو تو تھوک کا استعمال کرو، بھارتی ہیئر اسٹائلسٹ

بھارت کے مشہور ہیر اسٹائلسٹ جاوید حبیب نے خاتون کے بال کاٹنے کے دوران ان کےسر پر تھوک دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز ٹوئٹر پر ایک ویڈیو ٹرینڈ کی جس میں جاوید حبیب خاتون کے بال مزید پڑھیں

برطانوی شہری محمد ملک کا رشتہ کی تلاش کے لیے انوکھا کام

29 سالہ محمد ملک نے رشتے کی تلاش کے لیے انگلینڈ میں بِل بورڈز لگادیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد ملک انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے رہائشی ہیں جو ایک انوویشن کنسلٹنٹ ہونے کے ساتھ اپنا کاروبار بھی مزید پڑھیں

ٹیکساس میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش کا عجیب منظر،شہری حیران وپریشان

امریکی ریاست ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں ایک عجیب وغریب ماحولیاتی مظہر دیکھنے میں آیا ہے جس میں سڑکوں پرمچھلیوں کی بارش دکھائی گئی ہے۔ ماحولیاتی حوالے سے اس منظر کوجانوروں کی بارش کہا جاتا ہے۔مقامی امریکی چینل کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم کی باڈی بلڈنگ کرنے کی ویڈیو وائرل، ٹوئیٹر پر میمز کا طوفان

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی باڈی بلڈنگ کرنے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے میمز کا طوفان آگیا ہے۔ जिम पे भी हाथ مزید پڑھیں

سوات میں شادیوں سے متعلق انوکھا فیصلہ، خلاف ورزی پر امام نماز جنازہ نہیں پڑھائے گا

مہنگائی کے اس دور میں جہاں غریب گھرانوں کے لیے بچوں کی شادیاں کرنا دشوار ہو گیا ہے  تو وہیں شادی پر زیادہ ڈشز اور  قیمتی گاڑیاں لاکر  دوسرے فریقین پر اپنی دھاک بٹھانے کی روایت بھی بہت تیزی سے مزید پڑھیں