کانٹینٹ کریٹرز کی آمدنی بڑھانے کیلئے انسٹاگرام کا سبسکرپشن فیچر متعارف

انسٹاگرام نے کانٹینٹ کریٹرز کی آمدنی بڑھانے کیلئے سبسکرپشن فیچر متعارف کرادیا۔ اس فیچر کا مقصد انسٹاگرام کو حریف ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے میں مزید پر کشش بناکر کانٹینٹ کریٹرز کی آمدنی بڑھانے میں مدد کرنا ہے۔ میٹا کے مزید پڑھیں

ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد فیصلہ کرنے میں زیادہ عقلمندی سے کام لیتےہیں‌، تحقیق

ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیگر افراد کی نسبت زیادہ بہترین ہوتی ہے۔ حال ہی میں ہونے والی اس تحقیق میں ریسرچرز نے کھلاڑیوں کے دماغ کی فنکنشل میگنیٹک ریسونینس امیجنگ ( ایف ایم آر مزید پڑھیں

‘طلبا نے کلاس نہیں لی’ پروفیسر نے 33 ماہ کی تنخواہ کالج کو واپس لوٹا دی

ھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر نے کالج کو اپنی گزشتہ 33 ماہ کی تنخواہ واپس لوٹا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق للن کمار کالج میں ہندی کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں جنہوں نے تقریباً تین مزید پڑھیں

جیک اسپیرو کے بھیس میں بھیک مانگنے والے کی ویڈیو وائرل

مشہورِ زمانہ امریکی فلم سیریز ’پائریٹس آف کیریبیئن‘ کے کردار جیک اسپیرو (جانی ڈیپ) کے بھیس میں ایک شخص بھیک مانگنے لگا۔ یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جبکہ بھیک مانگنے والے کو لوگ جانی ڈیٹ مزید پڑھیں

شہری نے پالتو کتے کی سالگرہ پر 4 ہزار افراد کو مدعو کر کے 100 کلو کا کیک کاٹ دیا

بھارت میں انسان اور کتے کی دوستی کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹکا میں شیواپا یلپا مارادی نامی شخص نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ پر پہلے 4 ہزار مہمانوں کو مدعو کیا مزید پڑھیں