بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چاند ہوگا کعبہ کےعین اوپر

مکہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چاند کعبہ کےعین اوپر ہو گا۔ ادارہ فلکیاتی علوم کے مطابق کل چاند مقامی وقت کےمطابق 3 بجکر23 منٹ پر کعبہ کے اوپر ہو ‏گا۔چاندکعبہ کےعین اوپر نظر آنے پر لوگ قبلے مزید پڑھیں

بھارتی شہری بغیر پلک جھپکائے ایک گھنٹے تک سورج کو دیکھ سکتا ہے

حال ہی میں ایک ریٹائرڈ ہندوستانی شہری عجیب و غریب قومی ریکارڈ قائم کیا جس میں اس نے پورا ایک گھنٹہ دھوپ میں ایک بار بھی پلک جھپکائے بغیر براہ راست سورج کو گھورنے کا مظاہرہ کیا۔ 70 سالہ ایم مزید پڑھیں

پاک بھارت سرحد پر بچے کی پیدائش، نام ’بارڈر‘ رکھ دیا گیا

بھارتی بارڈر اٹاری پر بچے کو جنم دینے والی پاکستانی خاتون نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’بارڈر‘ رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اٹاری بارڈر پر پھنسے پاکستانی خاندان کی جانب سے اپنے نومولود بیٹے کا نام مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ پر ہوگا، مزید پڑھیں

دنیا کے پہلے زندہ روبوٹ نے اپنی افزائشِ نسل شروع کر دی، سائنسدان حیران

میڈیارپورٹس کےمطابق امریکی سائنس دانوں نے ایسے زندہ روبوٹ بنائے ہیں جواپنی افزائش نسل کرسکتے ہیں۔ افزائش نسل کاطریقہ کارایسامنفرد ہے جوا س سے قبل جانوروں اورپودوں میں بھی نہیں دیکھاگیا۔ پہلے زندہ روبوٹس کوXenobots کانام دیاگیاکیونکہ اسے افریقی نسل مزید پڑھیں

آتشزدگی کے باوجود مہمان شادی کا کھانا کھانے میں مصروف، ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک شادی کی تقریب میں آگ لگنے کے باوجود لوگ شادی کا کھانا کھانے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شادی کی تقریبات سے متعلق اکثر ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں اور زیادہ تر ان مزید پڑھیں

لفظ ویکسین 2021 کا ورڈ آف دی ایئر قرار، سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

لفظ ’ویکسین‘ 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار دے دیا گیا، ویکسین رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ بن گیا۔ امریکی ڈکشنری میریم ویبسٹر (Merriam-Webster) نے کہا ہے کہ لفظ ویکسین 2021 میں ہر روز مزید پڑھیں