عمر شریف کی نماز جنازہ بشیر فاروقی پڑھائیں گے، بیٹا جواد عمر

کراچی: عمرشریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ ان کے مرحوم والد کی نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی پڑھائیں گے حالانکہ گذشتہ روز عمر شریف کی بیوہ زرین غزل نے کہا تھا کہ انہوں نے مولانا تقی عثمانی مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ اب دو منٹ میں ہوگا

کراچی ائیرپورٹ پر15 سے 20 منٹ میں کیا جانے والا ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ دو منٹ میں کیا جانے لگا۔ کراچی ائیرپورٹ پر ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ نمونہ حاصل کرنےمیں بھی جلدبازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ 15 سے 20 منٹ میں مزید پڑھیں

اداکار فیصل قریشی کی اعجاز اسلم کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد، ویڈیو وائرل

معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے ساتھی اداکار اعجاز اسلم کو ان کی سالگرہ کے موقع پر دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکار فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے قریبی دوست مزید پڑھیں

رمیز راجا کی تاجر برادری سے ملاقات، پی ایس ایل سمیت مختلف معاملات پر گفتگو

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات کی جس میں ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر، پی ایس ایل اور دیگر معاملات کے متعلق بات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں فائیواسٹار ہوٹل بنانے مزید پڑھیں

چین میں شدید بارشیں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی

چین کے شمال مشرقی صوبہ لیا ننگ میں ہفتہ سے شروع ہونے والی وسیع پیمانے پر شدید بارش سے 16 ہزار سے زائد رہائشی متاثر ہوئے ہیں۔ صوبائی سیلاب کنٹرول و قحط سالی کے امدادی ہیڈکوارٹرز نے پیر کو بتایاکہ مزید پڑھیں

گرین لائن بسوں میں لندن میٹرو سے زیادہ سہولیات ہیں، گورنر سندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گرین لائن بس سروس فعال ہونے کی ایک اور تاریخ دے ڈالی۔ گورنر سندھ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ گرین لائن بس میں بیٹھ کر حیدری مزید پڑھیں

ملتان: ضلعی انتظامیہ کا مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف ایکشن

ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کے دوران مہنگی اشیاء فروخت کرنے والے6 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن کیا ہے جس میں چکن سمیت مہنگی اشیاء مزید پڑھیں

جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مشہور و معروف پاکستانی اداکار عمر شریف کی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نماز جنازہ کیلئے نیورمبرگ سٹی کی ترکش مسجد میں مسلم کمیونٹی کا اجتماع منعقد کیا گیا۔ اداکار مزید پڑھیں

طالبان کا کابل میں آپریشن، داعش کے ٹھکانے تباہ، 3 جنگجو ہلاک

امارت اسلامی نے آپریشن کرکے شدت پسند تنظیم داعش خراساں کے خفیہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 داعش جنگجوؤں کو ہلاک کردیا گیا۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے کابل کے شمال میں پولیس ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے اختتام تک 32 پیسے کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں