کراچی ائیرپورٹ ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ اب دو منٹ میں ہوگا

کراچی ائیرپورٹ پر15 سے 20 منٹ میں کیا جانے والا ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ دو منٹ میں کیا جانے لگا۔

کراچی ائیرپورٹ پر ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ نمونہ حاصل کرنےمیں بھی جلدبازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

15 سے 20 منٹ میں کیا جانے والا ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ دو منٹ میں کیا جانے لگا ہے۔ ایسی صورتحال میں ٹیسٹوں کے مصدقہ ہونے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں