افغانستان کے معاملے پر کسی کو قربانی کا بکرا بنانے کی روش ترک کی جائے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کیلئے مخلصانہ کوششیں کی ہیں، قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرنا ہوگا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

جعلی حکومت کو ملک کے اندر اور باہر ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا ہے، پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملک اس وقت سنگین داخلی اور خارجی خطرات سے دوچار اور بدترین عالمی تنہائی کا شکار ہے۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے اجلاس کے مزید پڑھیں

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طے ہوگئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طے ہوگئی۔ خاندان کی طرف سے شادی کے دعوت نامے عزیز و اقارب کو بھیجنا شروع کردیے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان کا دورہ بہاولپور، مختلف منصوبوں کا افتتاح

وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا۔ وزیرِ اعظم نے یونیورسٹی میں عالمی معیار کی تدریسی سہولیات سے آراستہ نرسنگ کالج کا افتتاح کیا۔ نرسنگ کالج نہ صرف خطے میں نرسنگ کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سند ھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پارٹی سیکریٹریٹ انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سند ھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پارٹی سیکریٹریٹ انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس میں گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کے کامیاب دورہ کراچی کے حوالے سے آگاہ کرتے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی جانب سے ‏ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ‏ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے تحت 12 اگست کی رات سے 15 اگست کے دوران کشمیر، اسلام آباد ، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالدین، مزید پڑھیں

ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ ، کل لاگت کیا ہوگی؟

ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، منصوبے سے محکمہ ریلوے کو 15 کروڑ روپے سالانہ بچت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے اخراجات میں کمی کے لیے ریلوے اسٹیشنوں کو مزید پڑھیں