مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طے ہوگئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طے ہوگئی۔
خاندان کی طرف سے شادی کے دعوت نامے عزیز و اقارب کو بھیجنا شروع کردیے گئے ہیں اور یہ  شادی دو ہفتوں کے بعد لندن میں ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی میں دلہے کی والدہ مریم نواز اور والد کیپٹن (ر)صفدر شرکت نہیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق لندن میں‌شادی میں‌شرکت کے لیے مریم اورکیپٹن(ر)صفد حکومت سے درخواست بھی نہیں کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں