بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبا کے تشدد سےطالب علم جاں بحق

ملتان کی بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبا کے تشدد سےطالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق طلبا نےڈنڈوں سے مارکرکلیم اللہ نامی طالب علم کوقتل کردیا، قتل میں ملوث مرکزی ملزم اویس جٹ کوگرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کا داسو حملے میں ملوث نہ ہونےکا بیان مسترد کردیا

پاکستان نے بھارت کا داسو حملے میں ملوث نہ ہونےکا بیان مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کردیا۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزارت خارجہ کا داسو دہشت گرد حملے میں ملوث نہ ہونے مزید پڑھیں

پنجاب کے 28 بڑے شہروں کیلئے ماسٹر پلان بنانے کی تیاری

حکومت پنجاب نے صوبے کے28 بڑے شہروں کیلئے ماسٹر پلان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ کئی دہائیوں کے بعد بالآخر پنجاب کے بڑے شہروں کے ماسٹر پلان بنائے جا رہے ہیں۔ان شہروں کی مجموعی مزید پڑھیں

سیکیورٹی صورتحال، تین ممالک کا افغانستان میں سفارت خانے بند کرنے کا فیصلہ

کابل: افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر  سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے نے کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر جرمنی اور فرانس نے سفارتی عملہ میں خاطر مزید پڑھیں

حکوت نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کو سول ایوارڈ سے نواز دیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستا ن سپر لیگ(پی ایس ایل ) میں پشاور زلمی کا حصہ بننے والے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کے لئے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے مزید پڑھیں

سری لنکن وزیراعظم کا یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام پیغام

سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پکشا نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں حکومت اور سری لنکن عوام مزید پڑھیں