سری لنکن وزیراعظم کا یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام پیغام

سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پکشا نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں حکومت اور سری لنکن عوام کی جانب سے پاکستان کی حکومت اور عوام کو 75 ویں یوم آزاد کی مبارک باد دیتا ہوں۔میری دعا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبو ط ہوں۔ یوم آزادی مبارک ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں