سیکیورٹی صورتحال، تین ممالک کا افغانستان میں سفارت خانے بند کرنے کا فیصلہ

کابل: افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر  سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے نے کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر جرمنی اور فرانس نے سفارتی عملہ میں خاطر خواہ کمی کر دی ہےافغانستان کی صورتحال کے حوالے سے نیٹو کے جلاس میں سفارتی مشن کابل میں برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔افغانستان کے 20صوبوں اس وقت طالبان کے کنڑول میں ہیں ملک کے کسی بھی حصے میں حکومت کا واضح کنٹرول نہیں ہے جبکہ افغان صدر اشرف غنی اپنے عہدے سے استعفی پر غور کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں