اولمپین نوید عالم کے بیٹے حذیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کااعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر نے اولمپین نوعد عالم کے بیٹے حزیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر سابق عالمی ہاکی مزید پڑھیں

نیٹ فلیکس نے اینڈرائیڈ پر 2 گیمز متعارف کرادیے

اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے آخر کار اینڈرائیڈ گیمز متعارف کرادیے اور اب سبسکرائبرز ویڈیوز کے ساتھ ساتھ گیمز سے بھی محظوظ ہوسکیں گے۔ اسٹرینجر تھنگز:1984 اور اسٹرینجر تھنگز 3 پہلے ہی گوگل پلے اسٹور پر دستیاب تھے تاہم مزید پڑھیں

اداکارہ پریانکا چوپڑا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل

معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کچھ وائرل تصاویر کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ اداکارہ زخمی ہو گئی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کے چہرے پر موجود زخم کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ پریانکا نے مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

آئرلینڈ نے پاکستان کو کورونا سے متعلق سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا

آئرلینڈ نے پاکستان سمیت 23 ممالک کو کورونا سے متعلق سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا۔ ریڈ لسٹ سے نکالے جانے والے ممالک سے آنے والے مسافروں کو اب لازمی ہوٹل قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا۔ ریڈلسٹ سے آؤٹ ممالک مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمان کی ایک بارپھر اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دیدی۔ کراچي ميں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاری ہے، جس میں نواز شریف اور مریم نواز ویڈیو لنک مزید پڑھیں

کراچی ائرپورٹ پر موبائل کیمرے کے ذریعے فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

کراچی ایرپورٹ کے جوائنٹ ڈائرکٹر ویجلنس نے تمام ملکی اور غیر ملکی ائر لائنز سمیت اداروں اور ائر لائن آپریٹرز کو مراسلہ ارسال کر دیا جاری مراسلے میں ائر پورٹس لاونجز اور ایپرن پر ویڈیو بنانے کو سیکورٹی رسک قرار مزید پڑھیں