پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی کراچی پورٹ پر کارروائی جاری

پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی کراچی پورٹ پر کارروائی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز ذرائع کا کہنا ہے کہ کچن کے برتنوں کے اندر لاکھوں مالیت کی انٹرنیشنل برانڈ کی شراب کی اسمگلنگ پکڑی گئی جبکہ چھاپے میں لاکھوں مالیت مزید پڑھیں

بارش کے باعث موٹر وے پولیس کا M9 موٹروے پرشہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

کراچی شہر میں ہونے والی بارش شہر کو حیدر آباد سے ملانے والی موٹر وے ایم نائن پر بھی برس پڑی، اس حوالے سے موٹر وے پولیس نے شہریوں کے لیے محتاط رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ موٹر وے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ، ڈومینک راب کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانوی ہم منصب کا خیر مقدم کیا برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے وزارتِ خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری پودا لگایا ابھی کچھ ہی دیر میں ،دونوں وزرائے خارجہ کے مابین ،وفود مزید پڑھیں

ہم چاہتے ہیں افغانستان میں حالات مستحکم رہیں:فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین ابھی پاکستان میں داخل نہیں ہوئے۔افغانستان میں ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لوگ چھوڑ کر جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا مزید پڑھیں

وزیر اعظم آفس کی حیدرعلی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

وزیر اعظم آفس نے ٹوکیو پیرالمپکس کے مقابلے میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے حیدر علی کو ’فخرِ پاکستان‘ قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم آفس کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حیدر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ : ‏ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (IB) ڈاکٹر سلیمان خان کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج

ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (IB) ڈاکٹر سلیمان خان کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج ‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ‏عدالتوں کو اپنا کام کرنا چاہیے، ایگزیکٹیوز کے کام میں مزید پڑھیں