اسلام آباد ہائی کورٹ : ‏ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (IB) ڈاکٹر سلیمان خان کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج

ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (IB) ڈاکٹر سلیمان خان کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج

‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی

‏عدالتوں کو اپنا کام کرنا چاہیے، ایگزیکٹیوز کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتیں، چیف جسٹس

‏پٹشنر کا کیا حق دعویٰ بنتا ہے؟ وہ کیسے متاثرہ فریق ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ

‏سلیمان خان کی بطور ڈی جی آئی بی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے، استدعا

سابق آئی بی افسر نے ڈائریکٹر جنرل آئی بی پر کرپشن میں ملوث ہونے، ہاوسنگ سوسائٹی مافیا کی پشت پناہی، بیماری کے باعث عہدے کے لیے ان فٹ ہونے کا الزام عائد کر کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں