پنجاب میں این سی اوسی کے اجلاس میں بڑے فیصلے

لاہور، این سی اوسی کے اجلاس میں بڑے فیصلے
پنجاب کے سرکاری سکولز کو آئندہ پانچ روز بند کرنے سفارش
این سی او سی کی جانب بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد سکولوں کو 6 ستمبر سے 10 ستمبر کا سکول بند کرنے کی سفارش ہوئی ۔
این سی او سی کی جانب سے فیصلوں پر مشتمل سمری وزیر اعظم کو بھجوائی جارہی ہے ۔
وزیر تعلیم مراد راس کی جانب سے ٹویٹ میں‌اسکولز بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں