ہرکام کرنے سے پہلے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کیوں دکھائیں ،فرانس میں مظاہرے

فرانس میں روزمرہ کےکاموں سے پہلےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کے بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہےکہ جولائی میں فرانسیسی پارلیمنٹ نے بل منظورکیا تھا جس کے تحت اگست سے شہریوں کے لیے تقریباً ہرکام سے مزید پڑھیں

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں تجویز دی گئی ہے کہ ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے مزید پڑھیں

اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ View مزید پڑھیں

ویکسینز کی افادیت میں کمی ڈیلٹا کے پھیلاؤ اور ماسک کے استعمال نہ کرنے کا نتیجہ قرار

فائزر/بائیو این ٹیک اور موڈرنا کی تیار کردہ ایم آر این اے ویکسینز کی افادیت وقت کے ساتھ کم ہوگئی جس کی جزوی وجہ فیس ماسک کے استعمال پر پابندی ختم ہونا اور کورونا کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا کا مزید پڑھیں

پیرالمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈ ل حاصل کرنے والے حیدر علی کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی بھی ایئرپورٹ پہنچے اور حیدر علی کا استقبال کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

سائرہ بانو کی طبعیت سنبھلنے لگی، جلد گھر جانے کی اجازت ملنے کا امکان

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کی بیوہ سائرہ بانو کو انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) سے منتقل کردیا گیا ہے اور امکان ہے کہ انہیں جلد ہی اسپتال سے فارغ کردیا جائے۔ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ، انگلینڈ اور ٹی20ورلڈکپ:قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کوکیا جائےگا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےخلاف ٹی20 انٹرنیشنل سیریز سمیت آئی سی سی مینز ٹی20ورلڈکپ 2021کےلیے قومی ٹیم کےاسکواڈ کا اعلان پیر کو کیا جائے گا۔ قومی کرکٹ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم 6 ستمبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس مزید پڑھیں

نجی ایئر لائن ایئر بلیو کی جانب سے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں‌کمی کا اعلان

پاکستان میں نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں‌انتہائی کمی کر دی . ایئر لائن کے مطابق کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کے لیے یکطرفہ کرایہ چار ہزار آٹھ سو سنتالیس کر دیا گیا مزید پڑھیں