نیوزی لینڈ ، انگلینڈ اور ٹی20ورلڈکپ:قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کوکیا جائےگا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےخلاف ٹی20 انٹرنیشنل سیریز سمیت آئی سی سی مینز ٹی20ورلڈکپ 2021کےلیے قومی ٹیم کےاسکواڈ کا اعلان پیر کو کیا جائے گا۔

قومی کرکٹ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم 6 ستمبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کے ذریعےمیگا ایونٹ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کرینگے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین شیڈول ٹی20 میچز کا شیڈول:

پہلا ٹی20 میچ: 25 ستمبر

دوسرا ٹی20 میچ: 26 ستمبر

تیسرا ٹی20 میچ: 29 ستمبر

چوتھا ٹی20 میچ: یکم اکتوبر

پانچواں ٹی20 میچ: 3 اکتوبر

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین شیڈول ٹی20 میچز کا شیڈول:

پہلا ٹی20 میچ: 13 اکتوبر

دوسرا ٹی20 میچ: 14 اکتوبر

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2021میں قومی ٹیم کے میچز:

پاکستان بمقابلہ بھارت: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم۔ 24 اکتوبر

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 26 اکتوبر

پاکستان بمقابلہ افغانستان: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 29 اکتوبر

پاکستان بمقابلہ اے ٹو: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 02 نومبر

پاکستان بمقابلہ بی ون: شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 07 نومبر

پہلا سیمی فائنل: 10 نومبر، ابوظہبی

دوسرا سیمی فائنل: 11 نومبر، دبئی

فائنل: بمقام دبئی انٹرنیشنل 14 نومبر، دبئی

اپنا تبصرہ بھیجیں