مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے

وقار یونس اور مصباح الحق کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں عبوری ذمہ داری نبھائیں گے. یاد رہے کہ مصباح الحق گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے اور انہوں پی سی بی مزید پڑھیں

سویڈن سے پاکستانی طلباء کے لئے بڑی خبر

سویڈن سے پاکستانی طلباء کے لئے ایک بڑی خوشی کی خبر سامنے آئی ہے، قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹرسائنسزاورسویڈن کی اہم یونیورسٹی لینیوس کے ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹرسائنس کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں تاکہ پاکستانی طلباء مزید پڑھیں

جس کی لاٹھی اس کی بھینس ، سوشل میڈیا پر پوسٹ کیوں لگائی؟

وزیرمملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کے خلاف پوسٹ لگانا شہری کاجرم بن گیاپولیس آفیسر کے حکم پر یکے بعد دوناجائز مقدمات درج محکمہ ہیلتھ کے ملازم خضرنواز کوگرفتارکرکے حوالات میں بند کردیا. کھلی کچہری میں عوام الناس کی طرف مزید پڑھیں

علی زیدی کی نتھیا گلی پہنچتے ہی طبیعت بگڑ گئی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی نتھیا گلی پہنچتے ہی طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں فوری آکسیجن سپورٹ دی گئی۔پاکستانی گلوکار و اداکار فخرِ عالم نے وفاقی وزیر کی آکسیجن سپورٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے۔ یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں مولانا مزید پڑھیں

ٹی20ورلڈکپ،پاک انگلینڈ اورنیوزی لینڈ سیریز کیلئےقومی ٹیم کااعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی20ورلڈکپ،پاک انگلینڈ اورنیوزی لینڈسیریزکیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سرفراز اور شرجیل ٹیم سے باہر لاہور میں چیف سلیکٹرمحمد وسیم نے اسکواڈ کا اعلان کیا۔بابراعظم کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں شاداب خان،آصف مزید پڑھیں

شادی‌سے‌انکار‌کیوں‌کیا، شادی شدہ عورت پر تیزاب پھینک دیا گیا

بہاولپور میں شادی سے انکار پرشادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانا حاصل پور میں پیش آیا جہاں شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینکا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں