مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے

وقار یونس اور مصباح الحق کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار

ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں عبوری ذمہ داری نبھائیں گے.

یاد رہے کہ مصباح الحق گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے اور انہوں پی سی بی آفس طلب کیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں