ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پچھلے چند روز میں میڈیا کے تعاون سے جو عوام کی ذہن سازی کی گئی اسکے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ماسک اور ویکسی نیشن سے ہم اس وباء کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ ” فاصلاتی، غیر رسمی اور جاری تعلیم” نے نئے فیکلٹی ممبران اور افسران کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو بہتر بنانے کے لئے دو روزہ پروفیشنل ٹریننگ کا انعقاد کیاِ۔ افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں
گلگت: خراب موسمی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر علی خان نے سیاحت پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سیاحت برائے گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ حالیہ لینڈ سلائڈنگ مزید پڑھیں
کراچی: ماضی کے یادگار مزاحیہ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ دردانہ بٹ کو طبیعت ناسازی کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مزاحیہ ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کی بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں کمرشل سرگرمیاں شروع کی جائیں گی ۔وزیراعظم ہاؤس میں مقامی، عالمی فوڈ اور ثقافتی تقریبات منعقد مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور علاج کے لیے درکار 61 آئٹمز کی ڈیوٹی چھوٹ میں توسیع کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس : اولمپک گیمز کے 10 ویں دن بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کو 1-0 سے شکست دے کر اولمپک گیمز کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ اس مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں13107نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1847نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔گزشتہ مزید پڑھیں
معروف غزل گائیک اور شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ آصف مہدی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے والد طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔انھوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد : ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی، ماہ جولائی میں مجموعی طورپرمہنگائی میں 1.3 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے مزید پڑھیں