عاصم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفیٰ، خالد منصور معاون خصوصی برائے سی پیک امورمقرر

وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسد عمر نے ٹویٹ کے ذریعے خالد منصور کو CPEC امور کے لیے معاون خصوصی مقرر ہونے ٹیم میں خوش آمدید مزید پڑھیں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کاویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

گیانا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈاکٹر عامر لیاقت کی ملاقات، سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن پر تبادلہ خیال

کراچی: گورنر سندھ عمران اسمعیٰل سے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصی طور پر سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کورونا، لاجسٹک اور دیگر مسائل کے باوجود چاول کی برآمدات میں اضافہ غیر معمولی ہے ، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہےکہ پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس؛ مردوں کے ہاکی مقابلے، بیلجیئم اور آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گئے

 ٹوکیو: بیلجیئم اور آسٹریلیا کی مردوں کی ہاکی ٹیمیں ٹوکیو اولمپک گیمزکے مینز ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ مردوں کے ہاکی ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں بیلجیئم نے بھارت جبکہ آسٹریلیا نے جرمنی کو شکست دے مزید پڑھیں

معروف اداکار فیصل قریشی بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئے

کراچی: اداکار عدنان صدیقی کے بعد معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی بھی کورونا کی چوتھی لہرکا شکار ہوگئے ہیں ۔اداکار نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئرکرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اس حوالے سے مطلع کیا۔ فیصل قریشی نے اسٹوری میں مزید پڑھیں

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر محکمہ پولیس کو کارروائی کے اختیارات دینے کا معاملہ, خرم شیر زمان کا اظہار تشویش

کراچی: پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے سندھ حکومت کی جانب سے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر محکمہ پولیس کوکارروائی کے اختیارات دینے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خرم شیر مزید پڑھیں

ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی دو روزہ دورے پر کل ایران روانہ ہوں گے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے کیلئے دو ر وزہ دورے پر کل بروز بدھ ایران روانہ ہونگے۔چیئرمین سینیٹ خصوصی طیار ے کے ذریعے مشہد پہنچیں گےجبکہ چیئرمین سینیٹ ایران کے مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس:مردوں کے ہاکی مقابلے،بیلجیم نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی: آسٹریلیا اور جرمنی کے درمیان فائنل میں رسائی کے لیے جنگ جاری

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔دوسرا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا ہے ۔آسٹریلیا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول مزید پڑھیں