سندھ  میں چار نئے وزراء نے حلف اٹھالیا،وزیراعلیٰ کے 3 نئے مشیر بھی مقرر

سندھ  میں چار نئے وزراء نے حلف اٹھالیا، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی موجودگی میں چار نئے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ کے 3 نئے مشیران کی تقرری کا بھی اعلان کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں اردو بولنے والوں کی تعداد میں کمی، مردم شماری رپورٹ 2017ء

ادارۂ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی جانب سے سنہ 2017ء کی مردم شماری کے حتمی نتائج کے طور پر جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق کراچی میں اردو زبان بولنے والوں کی تعداد میں اگرچہ کمی ہوئی ہے اس مزید پڑھیں

بروقت فیصلے نہ کئے تو ڈیلٹا ویرینٹ آگ کی طرح پھیل سکتاہے، مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ کو ابھی تک این سی او سی سے 89 لاکھ ویکسین ملی ہیں، کوئی بھی ملک اس وقت صوبائی حکومت کیساتھ ڈیل نہیں کررہا ،وفاق کیساتھ کررہا ہے، کوئی بھی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی رحیم یار خان میں مندر پر حملے کی سخت مذمت، مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے مندر کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ حکومت مندر کی دوبارہ تعمیر مزید پڑھیں

مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا

کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں، وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: بیلجیئم پہلی بار ہاکی کا اولمپک چیمپئن بن گیا

ٹوکیو: اولمپکس مینز ہاکی فائنل میں ورلڈ چیمپئن بیلجیئم نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم نے آسٹریلیا کو شوٹ آؤٹ میں شکست دی ۔ مقررہ وقت تک میچ 1-1 گول سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی سے سیکیورٹی بحران پیدا ہورہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں