سپریم کورٹ: رحیم یار خان کے مندر حملے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر حملے کے ملزمان کی فوری گرفتاری کے ساتھ ملزمان سے ہی مندر بحالی کے اخراجات وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے متاثرہ علاقے میں قیام امن کیلئے ولیج مزید پڑھیں

ہندو برادری کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے رحیم یار خان میں گنیش مندر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گنیش مندر کو ایک گروہ نے نقصان پہنچانے کی کوشش کی، ہندو برادری کے مزید پڑھیں

رحیم یار خان مندر حملے پر ملک بھر کے علماء و مشائخ کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری اور قانون کے مطابق سزا دینے کا مطالبہ

ملک کے مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ اور مذہبی قائدین نے رحیم یار خان کے نواح میں مندر میں توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجر مین کو گرفتار کرکے قانون کے مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے سلسلہ بدستور جاری یے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 163.45 روپے رہی۔ اس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کا پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کورہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم کو سیکیورٹی صورت حال، جاری آپریشن اور پاک مزید پڑھیں

کورونا ویکسین: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظور دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے کویڈ پروگرام کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات،صوبہ کی ترقی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کراچی کی تعمیر و ترقی سے وابستہ ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

کینیڈین شہری نے کرونا کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی

کینیڈین شہری نے کرونا کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی، کینیڈین صوبے Alberta میں لاک ڈاون، ماسک پابندیاں اور زبردستی ویکسینیشن سب کچھ ختم کردیا گیا ہے۔ اب وہاں کرونا کو سرکاری سطح پر “وباء” کے بجائے عام “فلو وائرس” مزید پڑھیں