پاک افغان کرکٹ سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز پر چھائے بادل چھٹ گئے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز اگلے ماہ سری لنکا میں شیڈول کے مطابق کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے مزید پڑھیں

خون خرابے سے بچنے کیلئے کابل چھوڑا، واپسی کے لیے ہرامید ہوں، اشرف غنی

افغانستان کے سابق  صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے کابل چھوڑا، واپسی کے لیے ہرامید ہوں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے سابق  صدر اشرف غنی نے  فرار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر  اپنے مزید پڑھیں

عالمی برادی کشمیر میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری  نے کہا ہے کہ عالمی برادی کشمیر میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مقبوضہ مزید پڑھیں

افغانستان میں حکومتی امور چلانے کیلئے حکمران کونسل کا قیام متوقع

افغانستان میں حکومتی امور چلانے کیلئے حکمران کونسل کا قیام متوقع ہے۔ جس کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ ہوں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت چلانے کیلئے سابق دور جیسا نظام تشکیل دیں گے۔ ملا ہیبت اللہ مزید پڑھیں

افغانستان میں تبدیلی آگئی؛ طالبان کا خواتین کو یونیورسٹی تک تعلیم کی اجازت دینے کا اعلان

افغان طالبان نے خواتین کو یونیورسٹی تک تعلیم کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی ٹی وی اسکائے نیوز کو انٹرويو دیتے ہوئے کہا کہ خواتين کيلئے برقعہ لازمی نہيں تاہم انہيں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی تین سالوں میں نئے پاکستان کی تعمیر کی بنیاد بھی نہ رکھ سکی، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی تین سالوں میں نئے پاکستان کی تعمیر کی بنیاد بھی نہ رکھ سکی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا  کہ امام حسین مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، دہشتگرد ہلاک،ایک فوجی جوان شہید

جنوبی وزیر ستان میں ملٹری چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے سے پاک فوج کا ایک جوان شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے اپنے ایک مزید پڑھیں

یہ 1990 کے طالبان سے الگ ہیں، انہیں حکومت سازی کا موقع دینا پڑے گا، برطانوی آرمی چیف

لندن: برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نک کارٹر نے کہا ہے کہ طالبان کو حکومت سازی کا موقع دینا پڑے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل  نک کارٹر نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں