افغانستان کی سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے کہا ہےکہ ہمارا موقف ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان وفد نے پاکستان کا دورہ کیا مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دو میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک مزید پڑھیں

“احساس کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام میں توسیع ، وزیراعظم کی مستحق افراد کو بہترین کھانا فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ “احساس کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کے تحت غریب افراد کو بہترین کھانا فراہم کیا جائے، کھانے کے معیار کے حوالے سے کوئی شکایت نہیں آنی چاہیے۔ پروگرام کے دائرہ مزید پڑھیں

ابھی کوویڈ 19 ویکسین کی بوسٹر شاٹس لگانے کی ضرورت نہیں ، عالمی ادارہ صحت

کورونا ویکسین کی ’بوسٹر ڈوز‘ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ موجودہ اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی نہیں کرتے کہ کوویڈ 19 کی بوسٹر مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی

لاہور: افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ون ڈے سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے درمیان 3 سے 9 ستمبر تک طے شدہ3 میچوں کی ون ڈے سیریز کی میزبانی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی سے جنوبی کورین ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، افغانستان میں پھنسے سفارتی عملے کے جلد انخلا کیلئے تعاون کی درخواست

اسلام آباد: جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ کرکے کابل میں وطن واپسی کے منتظر کورین سفارتی عملے کے جلد انخلا کیلئے تعاون کی درخواست کی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشتگردی، پلواما میں 2 نوجوان شہید

پلواما: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع پلواما کے علاقے پامپور میں غاصب فوج نے نوجوانوں کو فائرنگ کر مزید پڑھیں

طالبان کی جانب سے کرکٹ کھیلنے کی مکمل اجازت ہے، افغان کرکٹ حکام

افغان کرکٹ حکام کے مطابق طالبان کی طرف سے کرکٹ کھیلنے کی مکمل اجازت دی گئی ہے۔ افغان کرکٹ آفیشل کےمطابق طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغان قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

حکومت نے3سال میں عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، احسن اقبال: پوری دنیا مانتی ہے ن لیگ نے ملکی معیشت کو ڈبویا ، شہباز گل

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہےکہ ان کا پلان بہترین تھا، حکومت نے3سال میں عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی کہتے ہیں کہ دنیا مانتی ہے کہ آپ نااہل تھے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے حکومت سندھ کے تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ مسترد کردیا

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے سندھ میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے سندھ میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے تعلیمی سلسلہ مزید پڑھیں