آزادانہ رپورٹنگ کرنےوالوں ‏کو برطرف کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے؛ سپریم کورٹ کا صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے پر تحریری فیصلہ

صحافیوں کوہراساں کرنےپرسپریم کورٹ کےازخودنوٹس کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا۔ ‏ عدالت کوایف آئی اے کی صحافیوں کیخلاف مقدمات پر مبنی پریس ریلیز دی گئی ہے۔ فیصلے ‏میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں ایف مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ ڈرامہ سیریل تیار کرنے کا معاہدہ

انقرہ: پاکستان اور ترکی کے درمیان ایوبی سلطنت کے بانی سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مبنی مشترکہ ڈرامہ سیریل تیار کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ترکی کی اکلی فلمز کے پروڈیوسر مزید پڑھیں

دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہماری فورس کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہماری فورسز کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے گچک بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی مزید پڑھیں

گچک بلوچستان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن شہید

گچک بلوچستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں  پاک فوج کے کیپٹن کاشف شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

افغان پاپ سنگر امریکی فوجی طیارے کے ذریعے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب

کابل: افغان پاپ سنگر آریانہ سعید امریکی فوجی طیارے کے ذریعے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں۔ کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان سے غیرملکیوں اور افغانوں کے انخلا کا عمل جاری ہے، اس دوران متعدد افغان شہری مزید پڑھیں

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 افراد زخمی

غزہ: فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف مظلوم فلسطینوں نے غزہ میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس پر اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 75 افراد جان کی بازی ہار گئے، 3842 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 75 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 24 ہزار 923 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال، او آئی سی نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

جدہ: اسلامی کانفرنس تنظیم( او آئی سی) افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے (آج ) اتوار کو جدہ جنرل سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس کا انعقاد کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق او آئی سی میں مستقل مندوبین مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز خطرے سے دوچار

پاکستان اور افغانستان کے مابین ستمبر میں شیڈول ایک روزہ سیریز خطرے میں پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ خیال مزید پڑھیں

ایپل کی نایاب دستاویز 7 لاکھ ڈالرز سے زائد میں فروخت

نامور ٹیکنالوجیکل کمپنی ایپل کے کمپیوٹر ایپل-II کی نایاب دستاویز لاکھوں ڈالر میں فروخت ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 1980 میں اسٹیو جابز کی دستخط شدہ مینوئل کو نیلامی کے ذریعے ایک خریدار نے 7 لاکھ 87 ہزار 484 امریکی ڈالرز (12 مزید پڑھیں