پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستاریم کا افتتاح

پاکستان اور قازقستان کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشق کا افتتاح ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک قازقستان مشترکہ فوجی مشق دوستاریم 3 کی پبی میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا، کراچی میں تیز ہواوں کے ساتھ بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مزید پڑھیں

وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کا استعفی منظور کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا افغانستان کے لئے امداد بند کرنے کا اعلان

کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے تمام منصوبوں کی فنڈنگ روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، افغانستان میں مزید پڑھیں

کنگسٹن ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سے ہرادیا، سیریز ،1-1 سے برابر

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 109 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز  219 رنز بنا مزید پڑھیں

امریکی صدر کا افغانستان سے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے پینٹاگون کی سفارش پر یہ فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

انجلینا جولی امریکا کے افغانستان سے انخلا پر شرمندہ

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ جس طرح امریکا افغانستان سے نکلا ہے بحیثیت امریکی شہری شرمندہ ہوں۔ مشہور ہالی ووڈ اسٹار انجلیناجولی نے ٹائم میگزین کے لیے لکھے گئے اداریہ میں کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

افغان فلم ساز روسی حکام کی مدد سے بحفاظت ملک سے نکلنے میں کامیاب

کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سے جہاں غیر ملکی شہریوں کے ملک سے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے وہیں اب افغان پروڈیوسر شیر بانو سعادت بھی روسی حکام کی مدد سے کابل سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ انٹرویو مزید پڑھیں

امریکا افغان عوام کو وطن چھوڑنے کی ترغیب نہ دے، ترجمان طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہےکہ 20سال پورےملک نےجنگ کا سامنا کیا، پچھلے10دنوں سےکابل سمیت پورےملک میں امن ہے، پنجشیر میں جنگ نہیں چاہتے، حکومت سازی کیلئےمشاورتی عمل کامیابی سےجاری ہے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح مزید پڑھیں