آئی بی سی سی نے کیئریئر پروگرام(CP) کو انٹرمیڈیٹ سائنس گروپ کے مساوی قرار دے دیا

اسلام آباد۔12 جنوری، 2023۔۔وزارت تعلیم کے ذیلی ادارے انٹر بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے انٹرنیشنل بیکلوریٹ کے کیریئر سے متعلق پروگرام کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے اسے ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایف اے /ایف ایس سی) کے برابر مزید پڑھیں

ڈیسکون نے خلیجی ممالک میں انجینئرنگ کی سروسز فراہم کرنے کے لیے امریکی فرم کے ساتھ شراکت داری کرلی

لاہور۔12 جنوری، 2023۔۔ خطے میں انجینئرنگ سروسز فراہم کرنے والے سرکردہ ادارہ،ڈیسکون انجینئرنگ نے خلیجی ممالک میں آؤٹ سورس مینٹیننس اور ٹرن اراؤنڈ مینجمنٹ سروسز کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے معروف گلوبل انجینئرنگ اور پروجیکٹ کمپنی KBRکے ساتھ معاہدہ مزید پڑھیں

میشا شفع کی کون سی نئی فلم آ رہی ہے ؟ پہلے جھلک مداحوں کے سامنے آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے مداحوں کو اپنی نئی فلم’موسٹیچ‘ کی پہلی جھلک دِکھادی ہے۔ میشا شفیع نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی فلم ’موسٹیچ‘ سے اپنی ایک نئی تصویر شیئر مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی افغانستان کے خلاف سیزیز ختم کرنے پر نوین الحق کا ردعمل

کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے کرکٹر نوین الحق نے احتجاجاً بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔ نوین الحق نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اب یہ کہنے کا وقت آ گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستانیوں‌کے لیے ویزہ کی شرائط نرم کر دیں

امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کیلئے انٹرویو کی شرط کی اہلیت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ امریکی سفارتی مشن کے مطابق سیاحتی اور کاروباری ویزوں کی تجدید کیلئے پاکستانیوں کی اہلیت میں مزید توسیع کی گئی ہے، انہوں مزید پڑھیں

گلوکار علی سیٹھی دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹول میں‌پرفارم کرنے کو تیار

“کوک اسٹوڈیو سیزن 14 “کے گانے “پسوڑی” سے شہرت حاصل کرنے والےنامور گلوکار علی سیٹھی دنیا کے سب سے بڑےامریکی میوزک فیسٹیول “کوچیلا” میں پرفارم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعےاپنے مداحوں کو مزید پڑھیں

افغانستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے سیریز منسوخ کر دی گئی

آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز ختم کردی گئی جو کہ مارچ میں شیڈول تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق یہ فیصلہ ہوا ہے کہ اس وقت سیریز کھیلنا ممکن نہیں۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا مزید پڑھیں