پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز سے قبل اہم کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کیساتھ کرکٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی اسلام آباد پہنچنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا ،کھلاڑی کو کوویڈ پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ۔ مزید پڑھیں

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کی لپیٹ میں

ورہ انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کوکورونا کے حملوں کا سامنا ہے اور اب بھارتی ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور مزید پڑھیں

انگلینڈ کے T20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اوئن مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جوناتھن بیئرسٹو، سیم بلنگز، جوز بٹلر، سیم کررن، کرس جورڈن، لیام لینگوسٹن، مزید پڑھیں

سی اے اے کا بڑا فیصلہ ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر انہیں پاکستان ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے پی سی بی کی مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023 میں براہ راست شرکت، جنوبی افریقا کیلئے مشکلات بڑھ گئیں

سری لنکا کے خلاف شکست کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی فہرست سے باہر ہو گئی۔ پیر کو آف اسپنر مہیش تھیکشنا کی شاندار بولنگ کی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کونسی پوزیشن پر ہیں؟

آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں دوسری اور ٹیسٹ میں ساتویں پوزیشن برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی افغانستان سے تاریخی ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کی دھمکی

طالبان کی جانب سے خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے اعلان کے بعد آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ شیڈول تاریخی ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کی دھمکی دیدی۔ طالبان کے ثفاقتی کمیشن کے نائب سربراہ احمد اللہ واثق کی جانب مزید پڑھیں

آئی سی سی کا افغان خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی سے متعلق بیان پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے طالبان کی جانب سے خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی پی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں خواتین کے لیے کرکٹ اور دیگر کھیل پر پابندی کا عندیہ

افغانستان میں طالبان نے خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس کھیلنے پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ طالبان کے ترجمان احمد اللّٰہ واثق نے آسٹریلوی میڈیا سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ طالبان افغانستان میں خواتین کے مزید پڑھیں