ملتان ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل شروع ہوتے ہی پاکستان کی ایک اور وکٹ گر گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا۔ میزبان ٹیم پاکستان کے سعود شکیل اور فہیم اشرف نے جیت کے تعاقب میں چوتھے روز کے کھیل کا مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر انگلینڈ کے 281 کےبعد پاکستان نے بھی 107 بنا لیے

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے 281 رنز کے جواب میں پاکستان نے پہلے روز کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا لیے ہیں۔ قومی ٹیم کی جانب سے کپتان بابراعظم 61 اورسعود شکیل 32 رنز بنا مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: ابرار اور زاہد کی شاندار باؤلنگ انگلینڈ کی پوری ٹیم 281 تک محدود

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد کھیلے جانے والی ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم 281 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ 3 ٹیسٹ میچز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ نےپاکستان کے خلاف ٹاس جیت مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد کی شاندار کارکردگی انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین بھیج دی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد عمدہ بولنگ کرتے ہوئے پہلے سیشن سے قبل مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ 38 رنزپر گری جب ڈیبیو کرنے والے اسپنر ابراراحمد نے زیک کرالی کو 19 رنزپربولڈ کرکے اپنے پہلے ہی اوور میں پہلی وکٹ مزید پڑھیں

روہت شرما بنگلادیش کے خلاف میچ میں‌زخمی ہونے کے بعد اسپتال منتقل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوکر اسپتال پہنچ گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق روہت شرما بنگلا دیش کے اوپنرانعام الحق کا کیچ پکڑنے کے دوران زخمی مزید پڑھیں

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کون ہوگا؟ نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی نے نومبر2022ء کیلئے پلیئرآف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ مردوں کی کیٹیگری میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی جبکہ ویمن کیٹیگری میں پاکستان کی سدرہ امین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ شاہین مزید پڑھیں

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا، پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کردیا

بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو T-20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے دینے سے انکار کردیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے مطابق بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو 5 سے 17 دسمبر 2022 تک بھارت میں مزید پڑھیں