پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو ہٹانے کی سمری شہباز شریف کو ارسال

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی گئی۔ رمیز راجہ کو پی سی بی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی مزید پڑھیں

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ ہونے کے بعد بابر اعظم کی پریس کانفرنس

کراچی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہےکہ انگلینڈ سےسیریز میں تین سے چار ڈیبیو ہوئے جب کہ ٹیسٹ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ پہلی اننگز میں جلد وکٹیں گرنے سے میچ مزید پڑھیں

انگلینڈ کی ٹیم پاکستان میں‌ٹیسٹ میچز کی پہلی کلین سوئپ کرنے کے قریب

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پاکستان میں پہلے کلین سوئپ کے قریب پہنچ چکی ہے اور انگلش ٹیم کو جیت کے لیے 55 رنز درکار ہیں جب کہ 8 وکٹیں اب بھی باقی ہیں۔ کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہیں آفریدی کب شادی کرنے والے ہیں‌تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق کپتان اور ماضی کے عظیم کھلاڑی شاہد آفریدی کی دوسرے نمبر کی بیٹی انشاء آفریدی مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: اظہر علی کے انٹرنیشنل دور کی آخری اننگز صفر پر ختم ہوئی

کراچی میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، 60 رنز پر پاکستان کے 3 کھلاڑی ہو چکے ہیں۔ اظہر علی پہلے ہی اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں، اور ان کی آخری اننگ بھی مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ سے پہلے امام الحق انجری کا شکار

انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کیلئے بری خبر آگئی. کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ کے دوران قومی ٹیم کےاوپنر اور مستند بیٹر امام الحق انجری کا شکار ہوگئے، انہیں پریکٹس کے دوران ہمسٹرنگ کی مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں