تاریخ میں پہلی بارعام شہری تفریح کےلیے خلامیں پہنچ گئے

امریکا، یورپ، جاپان جانےکا زمانہ پراناہوگیا، جیب گرم ہو تو لوگ اب خلاکی سیر کریں گے۔ چارعام شہریوں کو لےکر امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے خلائی شٹل نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔ یہ چاروں افراد تین مزید پڑھیں

انسٹاگرام لڑکیوں کی دماغی صحت پر اثر انداز ہو رہا ہے، فیس بک کا اعتراف

انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا مزید پڑھیں

یوفون نے فور جی سپیکٹرم لائسنس حاصل کرلیا

پاکستانی ٹیلی کام کمپنی ، یوفون نے حالیہ سپیکٹرم نیلامی میں ملک میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز کی فراہمی کے لئے فور جی سپیکٹرم لائسنس حاصل کرلیا ہے،کمپنی نے یہ سپیکٹرم ملک بھر میں اپنے صارفین کے لیے ٹیلی کام مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ کوریا نے مشرقی سمندر میں نامعلوم پروجیکٹا ئل داغ دیا ہے . میڈیا

یونہاپ خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے) نے مشرقی سمندر میں نامعلوم پروجیکٹائل فائر کیا ہے۔ یہ بات ادارےنے بدھ کے روز جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف (جے سی ایس) کے حوالے سے مزید پڑھیں

بائیومیٹرک تصدیق کے لیے اب بینک جانے کی ضرورت نہیں: نادرا

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نئی سروس شروع کی ہے جس کے تحت اب آپ کو بائیو میٹرک کے لیے بینک جانے کی ضرورت نہیں اور آپ کو یہ سہولت موبائل فون پر مہیا ہوگی۔ جمعرات کو نادرا مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کرانے کےخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار سے پوچھا مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا ’وائس میسجز‘ سننے کے ساتھ پڑھنے کا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں وائس میسجز کو صرف سنا نہیں بلکہ پڑھا بھی جا سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ وائس میسجز کا نیا ٹرانسکرپشن فیچر مزید پڑھیں