وفاقی کابینہ کا ٹک ٹاک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ارجنٹائن پاکستان سے 12 جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا

بیونس آئرس: ارجنٹائن نے پاکستان سے JF-17A بلاک III لڑاکا خریدنے کا فیصلہ کرکے کانگریس کو پیش کیے گئے مسودہ بجٹ میں 664 ملین ڈالر کی رقم مختص کردی۔ دونوں ممالک کے درمیان کچھ عرصے سے دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں ’ٹیک پورہ‘ کے نام سے اسپیشل ٹیکنالوجی زون بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں پہلی بار سیلی کون ویلی کی طرز پر اسپیشل ٹیکنالوجی زون بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت لاہور میں ٹیک پورہ کے نام سے اسپیشل ٹیکنالوجی زون بنائے گی جس کے ذریعے پنجاب کے آئی ٹی کے مزید پڑھیں

چین میں 5جی ٹیکنالوجی صارفین کی کل تعداد1کروڑ20لاکھ سے زائد ہوگئی

چین میں 5جی ٹیکنالوجی صارفین کی کل تعداد1کروڑ20لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نےبیجنگ مواصلاتی انتظامیہ کی ایک کانفرنس میں جاری اعدادوشمار کے حوالہ سے بتایا ہے کہ بیجنگ میں ہر 10ہزار افراد کو 5جی کے 20 مزید پڑھیں

بھارت نے ہماری ٹیکنالوجی کا چین اور پاکستان کیخلاف غلط استعمال کیا، امریکی کمپنی

امریکی کمپنی ’ایگژوڈس انٹیلی جنس‘ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے ان کی ٹیکنالوجی کاغلط استعمال کیا اور اس کی ونڈوز کو چین اور پاکستان کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کیا۔ امریکی کمپنی Exodus Intelligence کے سی ای او لوگان مزید پڑھیں

صارفین اب واٹس ایپ کو بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کرسکیں گے

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کو اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ 2.21.19.9 جاری مزید پڑھیں