اے حسنِ طرحدار ذرا دیر تو ٹھہر تجھ سے ہے ہر بہار ذرا دیر تو ٹھہر چلتا ہے جیسے بدلیاں اُڑتی ہیں ہوا میں نازک سے ستمگار ذرا دیر تو ٹھہر جلدی ہے گزرنے کی تجھے کس لئے اتنی چھو مزید پڑھیں
جو حقیقتیں ہیں حیات کی کبھی غور ان پہ کیا کرو یہ تو روزوشب کا فریب ہے اسے زندگی نہ کہا کرو جو طلب کبھی کسی شے کی ہو تو عجب نہیں کہ دعا کرو وہ خدا سمیع و بصیر مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پروین شاکر ادبی میلہ کا انعقاد ہوا جس میں نامور ادیبوں، شاعروں اور مصنفین کو مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا۔ اس ادبی میلے میں شعرا نے کلام سُنا کرخوب داد وصول کی۔ پروین شاکر ادبی میلہ میں مزید پڑھیں
معروف شاعر اور ادیب سرفراز شاہد طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ سرفراز شاہد سخت پیغامات کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کرنے کی اپنی غیر معمولی مہارت کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک یکساں مقبول مزید پڑھیں
تھا وہ مانند خورشید رستے دکھا گیاخودی کے فلسفے سے پردہ اٹھا گیا قیامِ پاکستان کی جدوجہد اور مسلمانوں کی ایک الگ حیثیت منوانے کے لئے جن شخصیات نے اپنا اہم کردار ادا کیا ان میں سے ایک شاعرِ مشرق مزید پڑھیں
فکر مرجائے تو پھر جون کا ماتم کرناہم جو زندہ ہیں تو پھر جون کی برسی کیسی جون ایلیا کو اردو نثر اور نظم میں ان کے منفرد اسلوب اور غیر روایتی انداز نے ہم عصروں میں ممتاز کیا۔موضوعات اور مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند مزید پڑھیں
اردو میں طنز و مزاح کے سب سے بڑے شاعر اور لسانُ العصر” اکبرؔ الٰہ آبادی “ کا آج (9 ستمبر 2021کو) کو صد سالہ یومِ وفات ہے۔ اکبر الٰہ آبادی 16 نومبر 1846ء الہٰ آباد کے قریب ایک گاؤں مزید پڑھیں
سندھ کے مشہور مصنف، شاعر اور ادیب غلام حسین رنگریز کراچی میں انتقال کر گئے۔ مشہور مصنف، شاعر، محقق اور ادیب غلام حسین رنگریز آج صبح کراچی میں طویل علالت کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
زمیں اڑتی پھرے گی آسماں نیچے بچھا ہوگا ذرا سوچو تو ایسا ہوگا دنیا میں تو کیا ہوگا ستاروں کو پکڑ کر لوگ کمروں میں سجائیں گے ہوا کو باندھ کر رکھیں گے گرمی میں چلائیں گے کبھی سورج نہیں مزید پڑھیں