افغانستان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری

پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ سے براستہ دبئی سری لنکا روانہ ہو گی۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے اس ضمن میں اپنی ٹوئٹ مزید پڑھیں

زیادتی اور ہراسگی کے واقعات پر علماء و مشائخ کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری

زیادتی اور ہراسگی کے واقعات پر علماء و مشائخ کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ طاہر اشرفی کی زیر صدارت علماء و مشائخ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیاچیف جسٹس سرعام سزائیں دینے مزید پڑھیں

بھارتی سکھ یاتری ستمبر میں پاکستان آسکتے ہیں، این سی او سی نے اجازت دیدی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ستمبر میں بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کرتارپور مزید پڑھیں

کراچی میں یومِ عاشورہ کے مرکزی جلوس کا اختتام

کراچی میں یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتام پزیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتامی منزل حسینیہ ایرانیناں پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نشتر پارک سے برآمد ہونے والا جلوس روائیتی راستے مزید پڑھیں

بھارت، افغانستان میں اپنی ناکامی کا بدلہ پاکستان میں تخریب کاری سے لینا چاہیگا، حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان دشمن قوتیں محرم الحرام کے دوران فساد چاہتی مزید پڑھیں

حضرت امام حسینؑ نے بہادری اور شجاعت کی داستان رقم کی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؑ نے بہادری اور شجاعت کی داستان رقم کی۔ جمعرات کو یوم عاشور کے موقع اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین ؑ کا مزید پڑھیں

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد، ہر وہ تحریک جو انصاف اور حق کے لئے چلائی جائے گی، کربلا اس کے لئے ایک مشعلِ راہ ہو گا،اسد عمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏قتلِ حسینؑ اصل میں مرگِ یزید ہے، اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد، ہر وہ تحریک جو انصاف اور حق کے لئے چلائی مزید پڑھیں

حضرت امام حسینؓ قیامت تک کے لیے حق اور یزید باطل قوتوں کے نمائندہ ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ قیامت تک کے لیے حق اور یزید باطل قوتوں کے نمائندہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے یوم عاشورہ کے موقع مزید پڑھیں

کربلا کے شہداء کو سلام ہے جن کی قربانیوں سے آج اسلام زندہ ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کربلا کے شہداء کو سلام ہے جن کی قربانیوں کی وجہ سے آج اسلام زندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یوم عاشورہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

باطل بظاہر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان کا یوم عاشورہ پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہادت حضرت امام حسینؓ  کا یہ پیغام ہے کہ باطل بظاہر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے اور حق کو جتنا بھی دبایا جائے اس مزید پڑھیں