کراچی میں یومِ عاشورہ کے مرکزی جلوس کا اختتام

کراچی میں یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتام پزیر ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتامی منزل حسینیہ ایرانیناں پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نشتر پارک سے برآمد ہونے والا جلوس روائیتی راستے سے ہوتا ہوا اختتامی منزل پر پہنچا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جلوس کا پچھلا حصہ ابھی ریگل چوک صدر سے گزررہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں