سعودی فرمانروا کی اپیل پر مسجد حرام میں نماز استسقاء کی ادائیگی‘ روح پرور تصاویر وائرل

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی اپیل پر نماز استسقاء کی ادائیگی کی گئی ،جس کی روح پرور تصاویر وائرل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں ادا کی گئی نماز استسقاء کی امامت مزید پڑھیں

مودی حکومت کا ایک اور گھناونا چہر ہ سامنے آ گیا ، گڑ گاؤں میں کھلی جگہوں پر نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی

بھارت میں مودی حکومت نے ریاست ہریانا کے شہر گڑ گاؤں میں کھلی جگہوں پر نماز ادا کرنے پر پابندی لگادی۔ ہریانا کے وزیراعلیٰ منوہر لعل کھتر کا کہنا ہے کہ کھلی جگہوں پر نماز کی ادائیگی برداشت نہیں کی مزید پڑھیں

سیالکوٹ سانحہ: ورکرز کو سری لنکن منیجر کے خلاف اکسانے والے ملزم کی شناخت کرلی گئی

لاہور: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ نے سری لنکن منیجر کے خلاف ورکرز کو اکسانے والے ملزم کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا کہ وقوعے کے روز فیکٹری ورکرز کو اکسانے اور مزید پڑھیں

سیالکوٹ سانحہ: مقتول کے اہل خانہ کیلئے 1 لاکھ ڈالر امداد، زندگی بھر تنخواہ ملے گی

سیالکوٹ کی تاجر برادری نے آنجہانی سری لنکن منیجر کے اہل خانہ کے لیے 1 لاکھ ڈالر امداد اور زندگی بھر تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی یاد میں مزید پڑھیں

علما کا سانحہ سیالکوٹ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

علما کرام کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیالکوٹ کا حالیہ سانحہ ایک المیہ ہے، واقعے کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ بغیر ثبوت مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کو مارنے والوں میں گاؤں کے لوگ بھی شامل تھے، ملک عدنان کا انکشاف

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوششیں کرنے والے فیکٹری ملازم ملک عدنان نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکن منیجر کو مارنے والوں میں باہر کے لوگ بھی شامل تھے۔ ملک عدنان کا کہنا مزید پڑھیں

سیالکوٹ سانحہ: ملک عدنان آج وزیر اعظم ہاؤس میں قیام کریں گے

سیالکوٹ کی گارمنٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنے والے فیکٹری ورکر ملک عدنان آج رات وزیراعظم ہاؤس میں بطور مہمان خاص قیام کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ مزید پڑھیں

وسیم رضوی نے اسلام سے خارج ہونے کے بعد ہندو مذہب اختیار کر لیا

بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن میں تبدیلی کی درخواست دینے والی بھارت کی متنازع شخصیت وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم رضوی نے غازی آباد کے دسنا دیوی مزید پڑھیں