دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے کہا ہےکہ ہمارا موقف ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان وفد نے پاکستان کا دورہ کیا مزید پڑھیں
دو میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ “احساس کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کے تحت غریب افراد کو بہترین کھانا فراہم کیا جائے، کھانے کے معیار کے حوالے سے کوئی شکایت نہیں آنی چاہیے۔ پروگرام کے دائرہ مزید پڑھیں
کورونا ویکسین کی ’بوسٹر ڈوز‘ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ موجودہ اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی نہیں کرتے کہ کوویڈ 19 کی بوسٹر مزید پڑھیں
لاہور: افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ون ڈے سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے درمیان 3 سے 9 ستمبر تک طے شدہ3 میچوں کی ون ڈے سیریز کی میزبانی مزید پڑھیں
اسلام آباد: جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ کرکے کابل میں وطن واپسی کے منتظر کورین سفارتی عملے کے جلد انخلا کیلئے تعاون کی درخواست کی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مزید پڑھیں
سیکرٹری جنگلات نے محکمہ جنگلات کے افسران کو تعریفی اسناد جاری کر دیں۔ اسناد میں افسران کی ماہ آزادی کے دوران شجرکاری ہدف کی تکمیل اور ریکارڈ شجرکاری میں محنت کو سراہا گیا اور ان سے اظہار تشکر کیا گیا۔ مزید پڑھیں
لاہور میں جمعہ کو ہونے والی بارش نے کئی روز کی گرمی کا زور توڑدیا۔ کمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان نے بارش کے باعث غیرمعمولی صورتحال کے باعث تمام محکموں کو فیلڈ میں رہنے کےاحکامات جاری کردئیے۔ کمشنرلاہور نے کہا مزید پڑھیں
پلواما: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع پلواما کے علاقے پامپور میں غاصب فوج نے نوجوانوں کو فائرنگ کر مزید پڑھیں
اس معاملے پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور حکومت کے کارکنان نے کریڈٹ لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر اسے حکومتی کارنامہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی مزید پڑھیں