بزدار حکومت کو مضبوط کرنے کیلئے ترین گروپ سے رابطوں کا سلسلہ شروع

لاہور: بزدار حکومت کو مضبوط کرنے کے لیے پی ٹی آئی کا ترین گروپ سے رابطوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کو ٹاسک سونپ دیا گیا جس کے بعد صوبائی وزیر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا یونیورسٹیز بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے اسکولوں کے بعد جامعات بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ حکومت کے وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گے۔ ان مزید پڑھیں

اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والے شہریوں کے لیے بری خبر آگئی

لاہور: محکمہ ایکسائز کی جانب سےاوپن لیٹرپرچلنےوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائیوں کےلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ سٹی 42 کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سےاوپن لیٹرپرچلنےوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائیوں کےلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے ،گاڑی ٹرانسفر مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ، مزید 65 افراد جان کی بازی ہارگئے

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 65افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ تین ہزار84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

کنگسٹن ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے

کنگسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلے دن  کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز  بنالیے ہیں۔ روشنی کم ہونے کی وجہ سے پہلے دن کا کھیل جلد ختم مزید پڑھیں

پاکستان فضائیہ کے سربراہ سے نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر سے نیدر لینڈز کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے دونوں فضائی افواج کے درمیان دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور میں کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر پشاور ریاض محسود کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے اور ‏ویکسینیشن عمل کو تیز کرنے سے مزید پڑھیں

افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوششوں پر خاموش نہیں رہ سکتے۔  یہ سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں تقریب مزید پڑھیں

زاہد حفیظ چوہدری آسٹریلیا میں سفیر تعینات، عاصم افتخارنئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر

زاہد حفیظ چوہدری کو آسٹریلیا میں ہائی کمشنر تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ فارن سروس کے سینیر افسر اور سفارت کار عاصم افتخار احمد کو دفتر کا نیا ترجمان مقررکیا گیا ہے۔ عاصم افتخاراحمد وزارت خارجہ میں مزید پڑھیں