پاکستان فضائیہ کے سربراہ سے نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر سے نیدر لینڈز کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے دونوں فضائی افواج کے درمیان دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ترجمان پاکستان فضائیہ کے مطابق ایئر چیف ظہیر احمد بابر سے نیدر لینڈ کے سفیر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایئر چیف نے کہا کہ دونوں ممالک کےدرمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں ۔

ترجمان پاکستان فضائیہ کے مطابق ملاقات کے دوران نیدر لینڈ کے سفیر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت قابل تعریف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں