پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 75 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 24 ہزار 923 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے مابین ستمبر میں شیڈول ایک روزہ سیریز خطرے میں پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ خیال مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ ایک دن پہلے وزیراعلیٰ سندھ نے تعلیمی ادارے 30 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اسکولز کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ دوسری جانب چند روز قبل آل سندھ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 23 اگست سے بچوں کو مزید پڑھیں
پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور کے ایک پارک میں لڑکی پر تشدد سے منسوب ویڈیو آزاد کشمیر کی ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق پارک میں لڑکی پر تشدد کی وائرل ویڈیوکا پتا چل گیا اور یہ ویڈیو مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی خوشحالی اور تعلیم و ترقی کے لیے پاکستان کو کرپشن فری پاکستان بنانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 85 مزید پڑھیں
دبئی میں دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 60 میٹر یعنی 196 فٹ گہرے سوئمنگ پول کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کر کے دنیا کا گہرا ترین مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ستمبر میں بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کرتارپور مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت بڑھ گئی، سبسڈیز میں کٹوتی بھی ہوگئی پھر بھی گردشی قرض دگنے سے زیادہ ہو کرڈھائی کھرب ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
لاہور: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے حوالے سیکیورٹی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورہ پاکستان سے پہلے سیکیورٹی ماہرین کی آمد کا سلسلہ مزید پڑھیں