اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چین پاکستان کا قریبی دوست اور بااعتماد ساتھی ملک ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس مزید پڑھیں
محکمہ صحت سندھ نے گداگروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت سندھ نے گداگروں کو ویکسین لگانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں تمام ضلعی افسران کو احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت مزید پڑھیں
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے صوبائی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ کروانے کی تجویز پیش کی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان پنجاب حکومت نے اپوزیشن قیادت سے باضابطہ رابطہ بھی کیا ہے اور حکومتی ٹیم مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے مالی و دیگر نقصانات کم کرنے کیلئے کمپنیوں کی انتظامیہ نجی شعبے کے حوالے کرنے کی سفارش کر دی ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کی ذیلی کمیٹی مزید پڑھیں
افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیریز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کی ٹیم منگل مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے 90 دن بعد پیغامات ڈیلیٹ ہونے کا آپشن متعارف کرایا ہے۔ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ کی جانب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں چین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ،بھارت سی پیک میں کامیابی نہیں چاہتا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایکسپو کے دوران پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے بیش بہا مواقع کو اجاگر کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت دبئی میں منعقد ہونے مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 29اگست کو کراچی میں ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ ایک نئی تاریخ رقم کرے گا ۔کارکنان جلسے کی کامیابی کے لیے عوام سے رابطے میں مزید پڑھیں
ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔جبکہ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے باعث اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی مزید پڑھیں