وزیراعظم نے قوم سے کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر مافیاز ملک و قوم کو لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی قائدین سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت یکساں قومی نصاب کے معاملہ پر سیاست چمکا رہی ہے، وزیر تعلیم

یکساں قومی نصاب کے معاملہ پر وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سندھ حکومت کے تحفظات کو مسترد کردیا ہے۔ وفاقی وزیرنے سندھ حکومت کو سندھی میں نصاب پڑھانے کی بھی پیشکش کی۔ سندھ حکومت کے یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات مزید پڑھیں

سماجی و معاشرتی ترقی کیلئے خواتین کی تعلیم کلیدی اہمیت کی حامل ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے خواتین کے ساتھ ہونے والے دو واقعات سے بہت تکلیف پہنچی ۔ خواتین کے تحفظ کیلئے فرد، ریاست اور معاشرہ اپنی ذمہ داری ادا کرے۔ صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں

حکومت سندھ کو مردم شماری کے اعدادوشمار پر تحفظات ہیں، بلدیاتی انتخابات کا فوری انعقاد ممکن نہیں، مرتضٰی وہاب

سندھ حکومت نے فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دیدیا. ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ سندھ حکومت کو مردم شماری کے حتمی اعدادوشمار پر تحفظات ہیں۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت سے لوکل کونسلوں کی تعداد ،نقشہ جات و دیگر ضروری ڈیٹا مانگ لیا۔چیف سیکرٹری سندھ نے بلدیاتی قوانین میں تبدیلیوں کے لیے الیکشن کمیشن سے 6 ماہ کی مہلت مانگ لی۔ الیکشن مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے ہر ممکنہ اقدام بروئے کار لانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی طلب کے مطابق بلا تعطل رسد کو یقینی بنانے اور اشیا کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنانے کے حوالے سے ہر ممکنہ اقدام بروئے کار لائے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ ہو گیا تاہم پاکستان میں اس میں استحکام رہا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر (1800 روپے) اضافے کے ساتھ 1792 مزید پڑھیں

اس وقت ترجیحی چیلنج افغانستان سے لوگوں کا انخلاء ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس وقت درپیش ترجیحی چیلنج افغانستان سے لوگوں کے انخلاء کا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

صدف کنول نے ملبوسات کا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا

معروف و شوبز شخصیات کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاکستانی ماڈل صدف کنول نے بھی ملبوسات کا برانڈ متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔ صدف کنول نے اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مزید پڑھیں