رہنما مسلم لیگ (ن) مفتاح اسمٰعیل نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ پارٹی صدر شہباز شریف کو بھجوایا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ذرائع مزید پڑھیں

ن لیگ کے منصوبوں کو گروی رکھوا کر عمران خان پیسے کما رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن لیگ کے منصوبوں کو گروی رکھوا کرعمران خان پیسے کما رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

این‌سی‌او‌سی‌کا‌جعلی‌سرٹیفکیٹ بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ بنا نے اور بنوانے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا جائے گا اور ایسے تمام لوگوں کے سخت کارروائی کی مزید پڑھیں

ثروت گیلانی کی باورچی کےساتھ رکشا بندھن منانےکی ویڈیووائرل

اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے باورچی گھنیش کے ساتھ ہندوکمیونٹی کا مقبول تہوار ‘رکشا بندھن’ منایا۔ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کوخوش وخرم دیکھنے اورمحبت کا احساس دلانے کی خواہشمند ثروت نے انسٹاگرام اسٹوریزمیں اپنے باورچی کے ہاتھ پر راکھی مزید پڑھیں

سروں کے بے تاج بادشاہ سجاد علی 55 برس کے ہوگئے

کراچی: پاکستان کےمایہ ناز گلوکار ، اداکار اور ہدایت کار سجاد علی آج اپنی 55ویں سالگرہ منارہے ہیں. پاکستانی گلوکار، اداکار اور ہدایت کار سجاد علی 24 اگست 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے  اور کراچی کے نیشنل آرٹس کالج سے مزید پڑھیں

برساتی نالوں سے تجاوزات ختم کرنے کا آپریشن جاری

شہرقائد میں برساتی نالوں سےغیر قانونی تجاوزات ختم کرنے کا آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجر نالے پر 6 مقامات پرغیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے جبکہ اورنگی نالے کے 4 مقامات پر اور محمود آباد مزید پڑھیں

پاک افغان ون ڈے سیریز ملتوی، پی سی بی نے تصدیق کردی

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ستمبر میں شیڈول ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی۔ پاک افغان کے درمیان ون ڈے سیریز  شروع سے ہی  مسائل سے دوچار تھی پہلے افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سیریز مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز 150 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو 152 رنز کی برتری

دو میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز محمد عباس اور شاہین شاہ کی شاندار بولنگ کے باعث ویسٹ انڈیز 150 پر ڈھیر ہو گئی۔ جمیکا میں کھیلے جا رہے بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان مزید پڑھیں

رئیل می اپنا پہلا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ متعارف کرانے کے لیے تیار

رئیل می نے حال ہی میں اپنا پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرایا تھا اور اب کمپنی اپنا پہلا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت کمپنی کی جانب سے لیپ ٹاپ کو متعارف کراتے ہوئے ایونٹ کے آخر مزید پڑھیں