پاکستان میں کورونا کے وار جاری،مزید 4 ہزار 75 نئے کیسز

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 59 ہزار 943 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 4 ہزار 75 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی۔

ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران وبا سے مزید 91 افراد انتقال کر گئے۔

پاکستان میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 6.8 ریکارڈ کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں