ڈیلٹا ویرینٹ دیگر کورونا کی اقسام کے مقابلے میں 300 گنا زیادہ بیمار کرسکتا ہے

کرونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کو سب سے زیادہ خطرناک قرار دیا جارہا ہے اور اب حال ہی میں اس کے حوالے سے ایک اور تحقیق سامنے آگئی۔ حال ہی میں جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں

ہم نے جنگلات کو تباہ ہوتے دیکھا ہے، اب اسمارٹ جنگل کو مثالی بنائیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاوَن پر ان کا مذاق اڑایاگیا، اب سب یہ پالیسی اپنا  رہے ہیں، اسمارٹ جنگل بھی مثالی ہوگا۔ شیخوپورہ میں اسمارٹ جنگل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید پڑھیں

صحت سہولت پروگرام سے عوام بغیر پیسے کے تمام میڈیکل سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

صحت سہولت پروگرام موجودہ حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے،ہر خاندان کا ہر شخص اس سے مستفید ہو گا ، ڈاکٹر فیصل سلطان کا تقریب سے خطاب وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے مزید پڑھیں

بھارت میں تاریخی مسجد کی شہادت پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت

بھارتی ریاست ہریانہ میں تاریخی مسجد کو شہید کیے جانے کے بھارتی حکومت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اس عمل کی شدید مذمت کرتا ہے، ہم عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں مزید پڑھیں

قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصویر بنانے والانوجوان گرفتار

اسلام آباد:پولیس نے اسلام آباد میں قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کے کیس میں نامزدنوجوان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کا نام ذوالفقار ہے اور لاہور کا رہائشی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم نے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج شیخوپورہ میں ملک کے پہلے اسمارٹ جنگل کا افتتاح کرینگے

وزیر اعظم عمران خان آج شیخوپورہ کے رکھ جھوک جنگل میں ملک کے پہلے اسمارٹ جنگل کا افتتاح کریں گے۔ رکھ جھوک جنگل راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک اہم منصوبہ ہے جسے سینسر اور نگرانی کے نظام سے لیس مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے 28ویں صدر کا حلف آج اٹھائیں گے

نومنتخب صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے 28ویں صدر کا حلف آج اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تقریب ہیلی پیڈگراؤنڈ نزد ہائی کورٹ چھتر منعقد ہو گی، چیف مزید پڑھیں

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستاریم کا افتتاح

پاکستان اور قازقستان کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشق کا افتتاح ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک قازقستان مشترکہ فوجی مشق دوستاریم 3 کی پبی میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ مزید پڑھیں