عالمی برادری افغانوں کی سماجی اور اقتصادی معاونت یقینی بنائے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری افغانوں کی سماجی اور اقتصادی معاونت یقینی بنائے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان کی بدلتی ہوئی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات

ملاقات میں چیئرمین نادرا نے بتایا کہ 10فیصد غیر رجسٹرڈ خواتین کا فرق ختم کرنے کے لئے نادرا کےتمام 688 دفاتروں پر خواتین کے لئے مخصوص ون ونڈو کاؤنٹر بنا رہے ہیں، خواتین عملے پر مبنی نئے سینٹرز کا قیام مزید پڑھیں

حفیظ اور شعیب کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کیا جائے، شاہد آفریدی کا مطالبہ

سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ رمیز راجا تجربہ کار ہیں اور کرکٹ کو سمجھتےہیں، مزید پڑھیں

شہباز شریف کا کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں اتشزدگی کے واقعہ میں‌قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان مزید پڑھیں

ججز اور سول سرونٹس کو اضافی پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نےگریڈ 22 کے افسران، ججز اور سول سرونٹس کو اضافی پلاٹس کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے جیورسٹ فاؤنڈیشن کی درخواست منظور کرنےکا فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں

لاہور میں ڈاکٹرز اور میڈیکل کے طلبہ کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج

لاہور میں ینگ ڈاکٹرز اور مختلف میڈیکل یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے نیشنل لائسنسنگ ایگزامینیشن (این ایل ای) کے خلاف احتجاج کیا۔ ینگ ڈاکٹرز اور پنجاب کی مختلف میڈیکل یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات این ایل ای کے خلاف مزید پڑھیں

کابل سے غیر ملکیوں کی پاکستان آمد، ہوٹلز میں بکنگ پر پابندی عائد

افغانستان سے عارضی طور  پر  پاکستان لائے جانے والے غیر  ملکیوں کو  رہائش کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد اور  راولپنڈی کے ہوٹلز میں مقامی شہریوں کی بکنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

نور مقدم کیس کا چالان مکمل، پولیس نے ملزم کو کیا سزا دینے کی استدعا کی؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کیس کا پولیس نے چالان مکمل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس چالان میں ملزم ظاہر جعفر کو مجرم قراردیا گیا ہے جبکہ ملزم کے والدین اور تھراپی ورکس کے مالک مزید پڑھیں

دہشتگردی اور سی پیک سے متعلق چین کے تحفظات دورکیےجائیں، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں ہورہا، سکیورٹی صورت حال بہتر بنانےکےلیے نیشنل ایکشن پلان پر عمل ضروری ہے۔ ٹھٹہ میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں