امریکا نے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق امریکا کی جانب افغانستان سے نکالے گئے افراد کو کراچی مزید پڑھیں
سی پیک کے انتظار میں ریلوے اثاثوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں کمی اور حادثات میں اضافہ ہو گیا اور محکمہ ریلوے کا تین سال کے دوران سالانہ خسارہ بڑھ کر 40 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ موجودہ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اہلیہ شنیرا کو ان کا نیا لُک کچھ خاص نہیں بھایا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر وسیم اکرم نے اپنی اس نئی لُک کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کی، مزید پڑھیں
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا افغانستان میں کوئی پسندیدہ نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ناظم الامور انجیلا ایجلر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ مزید پڑھیں
این سی او سی نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے چارجز مقرر کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے بوسٹر ڈوز کیلئے فی خوراک 1270 روپے فیس مقرر کر دی گئی ہے مزید پڑھیں
حکومت ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول نہ کر سکی اور رواں ہفتے بھی آٹے اور چینی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
سی اے اے انتظامیہ نے 26 ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 4 افسران اور 22 اسٹاف کیڈر ملازمین کو برطرف کردیا گیا، ڈی جی سی اے اے کے حکم پر سی مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے صوبے کے 11 اضلاع میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی ہے ان مزید پڑھیں
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 4191نئے کیسزسامنے آگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے سبب مزید 120افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ این سی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسپین وام میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت مزید پڑھیں