وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ برآمدات ،درآمدات، ایف بی آر محصولات میں اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں
معروف اداکار، کہانی نگار اور میزبان یاسر حسین نے اپنی آئندہ آنے والی فیچر فلم “جاوید اقبال: دی انٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر” کا پوسٹر جاری کردیا۔ خیال رہے کہ اس فلم میں یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل مزید پڑھیں
سندھ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ درسی کتب سے محروم ہیں، کراچی کے بیشتر اسکولوں میں درسی کتب فراہم نہیں کی جا سکیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے کتب فراہم نہیں مزید پڑھیں
کراچی میں تعینات نئے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ امریکی قونصل جنرل نے مزار قائد پر پھول رکھے اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مارک مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے والد کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ نرمین نے والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی، تصویر کے کیپشن میں نرمین نے مزید پڑھیں
کراچی میں یکم سے 3 ستمبر کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 31 اگست سے 3ستمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں
پاکستان کی اعلی عسکری قیادت افغانستان کی بدلتی صورتحال پر آج اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے گی، اراکین کو بدلتی افغان صورتحال سمیت پاکستان کی پالیسی سے آگاہ کیاجائے گا۔ تفصلات کے مطابق افغانستان کی بدلتی صورتحال کے پاکستان مزید پڑھیں
سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر بند ہونے والے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ اسکول، کالجز اور جامعات میں اسٹاف کی 100 فیصد ویکسینیشن اور طلبہ کی 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے مزید پڑھیں
گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 66افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین 3800نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک مزید پڑھیں
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جعلی حکمرانوں کے تین سالوں نے پاکستانی ریاست کو غیر محفوظ ریاست بنادیا ہے، موجودہ حکمرانوں نے پاکستانی قوم کو غیر محفوظ قوم بنادیا مزید پڑھیں