کورونا کے وار جاری، مزید66اموات

گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 66افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین 3800نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 56،979 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح6.75فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔


این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائر س کے سبب موت کی مجموعی تعداد25ہزار604ہو گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں