بھارتی جاسوس طیارے کی پاکستانی بارڈر کے قریب اڑان

اسلام آباد: بھارتی جاسوس طیارے نے 14 ہزار فٹ کی بلندی پر رہتے ہوئے پاکستانی بارڈر کے قریب پرواز بھری بھارتی ائرفورس کے جاسوس طیارے ANTONOV-AN-32RE کا نمبر ہے جاسوس طیارے نے سیالکوٹ، لاہور، جموں کشمیر سیکٹر پر اڑان بھری مزید پڑھیں

لکس اسٹائل ایوارڈ کیلئے نامزد ہونے پرحرامانی بہت خوش

ہردلعزیز اداکارہ حرا مانی پاکستان شوبز انڈسٹری کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے سالانہ ایوارڈ شو ’لکس اسٹائل‘ میں نامزد ہونے پر بہت خوش ہیں۔ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے خلاف قوانین سخت، جائیداد کی خریدوفروخت بذریعہ بینک لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کی 27 ویں شرط پوری کرنے کے لیے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے خلاف قوانین سخت کر دیے۔ حکومت نے فیٹف کی ایک رہ جانے والی شرط پوری کرنے کے لیے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا دیگر صوبوں کی مساوی سندھ پولیس کی تنخواہ، الاؤنس اور دیگر مراعات بڑھانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کو سندھ پولیس کے شکوے شکایات دور کرنے کا خیال آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے دیگر صوبوں کی مساوی تنخواہ، الاؤنس اور دیگر مراعات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ مزید پڑھیں

سندھ میں آج رات سےمون سون ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ سندھ میں مون سون ہواؤں کا سسٹم آج رات سے داخل ہورہا ہے۔ منگل کو محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرسردار سرفراز نے بتایا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سسٹم آج رات تک سندھ میں مزید پڑھیں